Tere Jany Ky Bad By Sania Sheikh Complete Online Reading Available

Tere Jany Ky Bad By Sania Sheikh Complete Online Reading Available

🙈سنیں !!!۔
🤨سن ہی رہا ہوں ۔۔
 🤗مبارک باد نہیں دیں گے نکاح کی ۔۔؟؟
😤نہیں ۔۔۔
🥺کیوں ؟؟؟۔
😏میری مرضی ۔
😥میں رو پڑوں گی ۔
😠اس کے علاوہ آتا ہی کیا ہے ؟
😱اپنی پانچ منٹ کی ہوئی بیوی سے یہ سلوک ؟
🧐اپنے سلوک کے بارے میں کیا کہو گی ۔؟
😔میں مجبور تھی ۔
😏میں بھی مجبور ہوں ۔
🤬یہ میں برداشت نہیں کروں گی ۔
😠کرنا پڑے گا ۔
😘میں منا لوں گی ۔
😏موقع ہی نہیں دوں گا ۔
😥اتنے سنگدل پہلے تو نہیں تھے ۔۔
🙄تمہاری مہربانی ہے ۔۔
😊اچھا گھر تو لے جایئں 
😏 بے شرم ابھی رخصتی نہیں کروا رہا
میں شرمندہ ہوں پلیز جو بھی ہوا میں نے جان بوجھ کر نہیں کیا تھا 😔۔ 
میں هرگز شرمندہ نہیں ہوں جو بھی ہوگا سوچ سمجھ  کر کروں گا 🤧۔۔۔
😉یہ سوجا ہوا منہ کب تک دیکھنے کو ملے گا ؟؟؟۔۔
😤منہ ہی ایسا ہے ۔۔اسی منہ سے گزارا کرو ۔

Tere Jany Ky Bad By Sania Sheikh Complete Online Reading Available

MEDIAFIRE  LINK

OR

READ ONLINE




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.