Chahton Kay Dhokay By Bint e Meharban Complete Online Reading Available
ہمارے معاشرے میں مرد سمجھتے ہیں کہ اگر وہ غصہ نہیں کرے گے تو وہ مرد نہیں کہلائے گے مرد عورت پر روب جمانے کو مرانگی کہتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا حقیقت میں مرد ہی ہوتا ہے جو عورت کی غلطی ہونے کے باوجود اسے معاف کردے بغیر عورت کو بےعزت کیے
میرا یہ ناول میرے دل کے ہمشہ بہت قریب رہے گا کیونکہ اسکو لکھتے ہوئے میرے ذہین میں میرے اپنوں کے چہرے آتے تھے اسکا ہر کرادر مجھے میرے اپنوں کی یاد دلاتا تھا
ہمشہ کی طرح یہ ایک فرضی کہانی تھی لیکن اسکے کرادر حقیقی تھے جو اس دنیا میں موجود ہیں آج بھی زمین کے ٹکڑوں پر خاندان ناراض ہیں آج بھی بیٹیوں کی پڑھائی سے زیادہ ان کے جہیز کی فکر کی جاتی ہے
MEDIA FIRE LINK
OR