Hisar e Yaar By "Rabia Khan" Complete Online Reading Available
یہ کہانی ہے ایک رحم دل انسان جس کا نام زمان شیخ ہے جو ایک بچے کو گود لیتے ہیں ایک لے پالک بچے کی جس کو سب ناجائز بول بول کر اس کی عزت نفس مجروح کر دیتے ہیں جس کا نام زمان شیخ نے ولی احمد رکھا اور ان کی بیٹی امل زمان کی جو ولی کو دل سے پسند کرتی ہے اور ایک ایسے خاندان کی جس کو اپنے مال و دولت پہ غرور اور تکبر ہوتا ہے اور وہ اپنے ہی ہاتھوں بوئے گئے اپنے اعمال کی وجہ سے قدرت کی شدید مار کھاتے ہیں ایک ایسی کہانی جو بہت دلچسپ اور حقیقت کے بہت نزدیک ہے اگر دیکھا جائے تو ہمارے معاشرے میں بھی کہیں نہ کہیں لے پالک بچوں کے ساتھ نہایت بدترین سلوک کریا جاتا ہے ایک ایسی کہانی جو بہت خوبصورت انجام پہ اختتام پزیر ہوتی ہے
Life story of Wali Ahmad. Wali is the main character of this story. What he lost and what he found while fighting for his survival, you will know only after reading this Novel.
“Hisar e yaar Novel ” authored by Rabia Khan, complete novel, is accessible for download in PDF format and is also available for online reading. Feel free to immerse yourself in this captivating literary journey.
This is One Of The Most outstanding Urdu Novel Composed By Rabia Khan is accessible Free of charge In PDF Organization And This Writer Is Extremely Well known For His Best Urdu Books And He Composing Best Urdu Books Like Social, Heartfelt, Activity, and Wrongdoing, Rabia Khan accessible Free of charge In PDF Organization And Has the Most ideal Urdu novel assortments That anyone could hope to find Bunny For nothing In PDF Configuration.
نکاح سے پہلے اگر عورت کیسی کو اپنے دل و دماغ میں جگہ دیتی ہے ۔۔کیسی کو اپنی آنکھوں سے دیکھے جانے والے خوابوں کا حصہ بنا دیتی ہے یا پھر وہ اس کی چاہت کو خود پر لباس کی طرح اوڑھتی ہے تو یہ خطرے کی گھنٹی ہے ۔۔اگر اسکی شادی وہاں نہیں ہوئی کہیں اور ہو گی تو جانتی ہو کیا ہوتا ہے ۔۔
تو پھر وہ کسی دوسرے کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھی اس تعلق کا حق ادا نہیں کر پاتی وہ اس تعلق کو تعلق نہیں بنا پاتی چاہے کتنی بھی کوششیں کر لے ۔۔ اور آخر میں تھک ہار کر عورت اپنا گھر خراب کر دیتی ہے وہ کیسی ایک کی ہو کر رہنے کی قائل ہوتی ہے مگر علمی زندگی میں اسکا دل اور اسکا جسم دو مختلف سمت کے مسافر بن جاتے ہیں جو کہ اسکو کہیں کا نہیں رہنے دیتے___!
1500+Pages
MEDIAFIRE LINK
OR